بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پولیو وائرس کی نشاندہی، ماحولیاتی نمونوں میں خطرناک اضافہ

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی نشاندہی ہوئی ہے، جس کے بعد صوبے میں پولیو وائرس کے دوبارہ پھیلا کا خطرہ بڑھ گیا ہے ذرائع کے مطابق، حب، اوستہ محمد، ڈیرہ بگٹی کی سیوریج لائنز میں پولیو وائرس کا پازیٹیو نتائج سامنے آئے ہیں۔ اس کے علاوہ، کوئٹہ اور نصیر آباد کی سیوریج لائنوں میں بھی پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں