بارکھان ،ڈکیتی مزاحمت پر چور نے چھریوں کے وار سے نوجوان کو قتل کر دیا

بارکھان(یو این اے )بارکھان بلوچستان اور پنجاب کے سرحدی علاقہ کوہ سلیمان تمن بزدار بھارتی کے علاقے میں چوری کی واردات . 13 سالہ نوجوان کی مذمت چور نے نوجوانوں کو چھریوں کے وار کر کے نوجوان قتل کر دیا پولیس کے مطابق بارکھان بلوچستان اور پنجاب کے سرحدی کوہ سلیمان. تمن بزدار بھارتی میں 13 سالہ نوجوان کو قتلِ کر دیا گیا . نوجوان نے چور کو پکڑنے کی کوشش کی چور نے چھریوں کے وار کر کے 13 سالہ نوجوان کو زخمی کر دیا . زخمی کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا مگر زخمی نوجوان کی تاپ نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا جبکہ چور نوجوان کو قتل کر کے موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جس کے بعد باڈر ملٹری پولیس ملزم پر ایف آئی آر درج کر کے مزید کاروائی شروع کی دی . انتھک محنت کے باڈر ملٹری پولیس نے لورالائی کے مقام پر کاروائی کرتے ہوئے 13 سالہ نوجوان کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے مزید تفتیش شروع کر دی گئی . جبکہ علاقہ مکینوں نے بی ایم پی کی تاریخ رقم کاروائی پر خراج تحسین پیش اور شکریہ ادا کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں