کوئٹہ، پی بی 45کے15 پولنگ اسٹیشنزپر پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی شروع
کوئٹہ(یو این اے )کوئٹہ کے حلقہ پی بی 45کے 15پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا ۔گنتی کاعمل شروع ہوچکا ہے ۔ اس سے قبل اس نشست سے پاکستان پیپلز پارٹی کے حاجی علی مدد جتک کامیاب ہو ئے تھے حلقہ پی بی 45کے الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے علی مدد جتک ، جمعیت علما اسلام ف کے رہنما میر عثمان پرکانی ،پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مجید خان اچکزئی ، اور پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کے نصراللہ زیر ے کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہےپولنگ کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھیں
Load/Hide Comments