کراچی، شاہ فیصل کالونی میں بچہ کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شاہ فیصل کالونی میں بچہ کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطا بق کراچی کی شاہ فیصل کالونی میں 4 سالہ بچہ کھُلے گٹر میں گر گیابچے کی لاش نکال لی گئی ۔ بچہ شادی کیلئے ایک فنکشن میں آیا تھا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں