جھل مگسی کے گوٹھ مانگر کے مقام پر دو کم عمر لڑ کیاں ڈوب کر جاں بحق

جھل مگسی: تحصیل جھل مگسی کے گوٹھ مانگر کے مقام پر دو کم عمر لڑ کیاں ڈوب کر جاں بحق ذرا ئع کے مطابق منگل کو تحصیل جھل مگسی کے گوٹھ مانگر کے مقام پر چارپائی اور ڈرموں سے بنی گشتی کی رسی کھل جانے سے دو کم عمر لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی ذرائع سے معلوم ہو ا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے انکی کوئی مدد نہیں کی گئی تھی کئی دنوں سے سیلاب میں پھنسے ہوئے تھے کسی نے انکو ریسکیو نہیں کیا منگل وہ بھوک اور پیاس برداشت نا کرکے اپنی مدد آپ چارپائی والی کشتی بناکر نکل رہے تھے کہ بیچ پانی میں رسیاں کھل جانے سے دونوں بچیوں کو بچا نا سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں