لیبی فوج نے اجرتی جنگجو بردار کشتی تباہ کر دی،22سوار ہلاک

طرابلس :لیبیا کی قومی فوج نے ترکی کے حمایت یافتہ شامی جنگجووں کی ایک کشتی کو سمندر میں نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے۔ کشتی پر 22 جنگجو سوار تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملک کے وسطی ساحلی علاقے کے قریب نیشنل آرمی نے ترکی سے آنے والے جنگجووں کی ایک کشتی کو نشانہ بنایا گیا جس میں کشتی مکمل تباہ ہو گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں