کوئٹہ جانے والی بولان ایکسپریس کو سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنےپرجیکب آباد ریلوے اسٹیشن پرروک لیا

جیکب آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)کوئٹہ جانے والی بولان ایکسپریس کوجیکب آباد ریلوےاسٹیشن پرروک دیاگیا،ریلوے حکام کے مطا بق سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنےکے باعث ٹرین کوروکاگیا ہےجیکب آباد سےکوئٹہ جانےوالے مسافروں کوکرایا واپس کرادیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں