اتوار سے غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل شروع ہوجائیگا،امریکا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے امید ظاہر کی ہے کہ اتوار سے غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل شروع ہوجائے گا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ جنگ بندی سے متعلق حتمی معاملات پر امریکی ثالثوں اور قطری حکام سے گفتگو کی ہے۔انہوںنے کہاکہ نیتن یاہو نے جنگ بندی ڈیل پر جو خدشات ظاہر کیے، ان سے ہم پوری طرح سے آگاہ ہیں،ہم نیتن یاہو اور انکی ٹیم سے مل کر معاملات حل کرنے کیلئے کوششوں میں مصروف ہیں
Load/Hide Comments