ژوب میں فائرنگ سے دو افراد قتل

ژوب(صباح نیوز) ژوب میںفائرنگ سے دو افراد قتل، تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی ، جس کے متیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے،واقعہ بائ پاس چوک نیو آبادی نزد ولی پلازے کے قریب پیش آیا۔ لاشیں سول ہسپتال منتقل کر دی گئی،جان بحق افراد کی شناخت سائل حریفال اور صالح بانڈاری کے ناموں سے ہوئ ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں