بولان ، سیلاب سے متاثر گیس پائپ لائن مرمت کا کام شروع
کوئٹہ؛ بولان میں سیلاب سے متاثر ہونے والی سوئی سدر ن گیس کمپنی کی 12انچ قطر کی پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع کردیا گیا، ترجمان سوئی سدر گیس کمپنی کے مطابق بدھ کو بولان میںبی بی نانی پل کے مقام پر سیلاب سے متاثرہونے والی 12انچ قطر کی گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام شرو ع دیاگیا ۔ترجمان کے مطابق مرمت کے کام میں ایک سے دو دن لگ سکتے ہیں
Load/Hide Comments


