چاغی، ایران جانے والی مال بردار ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اُترگئیں
چاغیۛکوئٹہ سے زاہدان جانے والی مالبردار ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئے ریلوے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے تفتان اور ایران تک جانے والی مالبردار ٹرین کی دو بوگیاں توسگی کے مقام پر ٹریک سے اتر گئی ذرائع کے مطابق مالبردار ٹرین کی بوگیاں ریت کی وجہ سے ٹریک سے اتر گئے تاہم کسی قسم کی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے تاہم ریلوے حکام بوگیوں کو اٹھانے کیلئے کام شروع کردیا۔
Load/Hide Comments


