عراق میں ترکی کا ڈرون حملہ، دواعلی فوجی افسر سمیت 3 اہلکارہلاک

بغداد/انقرہۛدو روز قبل ترکی کے ایک مسلح ڈرون طیارے کے حملے میں عراق کے صوبہ کردستان میں دو عراقی افسروں اور ایک فوجی کے قتل کے بعد بغداد اور انقرہ کے درمیان سخت کشیدگی سامنے آئی ہے۔ عراق نے ترک وزیر دفاع کے آج ( جمعرات کے روز) ہونے والے دورہ بغداد کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں