سعودی عرب میں گھرآنے والا سعودی ڈاکٹر مریض کے ہاتھوں قتل
ریاضۛسعودی عرب میں حکام نے کہا ہے کہ دارالحکومت الریاض میں ایک مریض کے طبی معائنیکے لیے گھر پرآنے والا ڈاکٹر مریض نے قتل کرڈالا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریاض کے مینٹل ہیلتھ ایڈمنسٹریشن کمپلیکس میں نرس عبدالکریم المطیرکو معلوم نہیں تھا کہ اس کا انجام نفسیاتی مریضوں میں سے ایک کے ہاتھوں قتل کی شکل میں ہو گا
Load/Hide Comments


