حب، میر شکیل الرحمن کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

حب : جنگ و جیو نیوز کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمن کی گرفتاری کیخلاف حب پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
میر شکیل الرحمن کی گرفتاری میڈیا کو زیر عتاب لانے کا حربہ ہے جنگ گروپ نے ہمیشہ مثبت صحافت کو فروغ دیا ہے
میر شکیل الرحمن کی گرفتاری آزادی صحافت پر حملہ ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں