سوراب، کوئٹہ کراچی شاہراہ زیرو پوائنٹ پر احتجاجاً بلاک

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ کراچی شاہراہ سوراب زیرو پوائنٹ پر احتجاجاً بلاک کردیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق جہانزیب بلوچ کی عد م بازیابیکیخلاف اہل خانہ نے سوراب سی پیک روڈ کو بلاک کر کے احتجاج شروع کر دیا اور زہری میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز بند رہے روڈ بلاک ہونے کی وجہ سے سڑک کے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں جس سے مسافروں اور ٹرانسپورٹروں کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑرہاہے

اپنا تبصرہ بھیجیں