مولانا فضل الرحمــن سے سردار اخترمینگل کی ملاقات

اسلام آباد!؛قائدجمعیت مولانا فضل الرحمن سے سردار اختر مینگل کی ملاقات۔ حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر مشاورت، حکومت مخالف آئندہ کی مشترکہ حکمت عملی پر غور، حالیہ قانون سازی اور بلوچستان کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال۔

اپنا تبصرہ بھیجیں