وزیر اعلی بلوچستان بتائیں ان کے ایم پی اے کو مریخ یا چاند پر تو نہیں روکا گیا تھا؟ عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سنا ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان نے گزشتہ روز میرے بیان کی مزمت کی ہے میرا وزیر اعلی بلوچستان سے معصومانہ سوال ہے،ان کے ایم پی اے اور پارلیمانی سیکریٹری کو جو روکا گیا تھامریخ اور چاند پر تو نہیں روکا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے