نوشکی، ٹریفک حادثے میں دو افراد زخمی
نوشکی ۛسیاہ کوہ ایریا میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم 2 افراد شدید زخمی ہوئے تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز سیاہ کوہ توتی چکل ایریا میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان آمنے سامنے خطرناک تصادم ہوا ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہوئے، زخمیوں کو سول ہسپتال نوشکی منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دینے کے بعد فارغ کردیا گیا ۔
Load/Hide Comments


