ٹرین ہائی جیکنگ کی مذمت، دہشت گردی کے مقابلے کے لیے پاکستان کی معاونت جاری رکھیں گے، چین

مانیٹر نگ ڈیسک :چین کی جانب سے بلوچستان میں کوئٹہ سے پشاور جانے والی ٹرین (جعفر ایکسپریس) پر حملے کی مذمت کی گئی ہے۔بدھ کو وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ چین دہشت گردی کی ہر قسم کا مخالف ہے۔انہوں نے کہا چین دہشت گردی کے مقابلے، اتحاد و استحکام، علاقائی امن اور عوام کی حفاظت کے لیے پاکستان کی کوششں میں اس کی معاونت جاری رکھے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں