قلعہ سیف اللہ میں لیویز تھانے کے گیٹ پرزوردار دھماکہ
کوئٹہ(این این آئی) قلعہ سیف اللہ میں لیویز تھانے کے گیٹ پرزوردار دھماکہ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیویز کے مطابق ہفتہ کو قلعہ سیف اللہ میں لیویز تھانہ کے گیٹ کے ساتھ زورداردھماکہ ہوا جس سے گیٹ کو معمولی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیویز مزید کارروائی کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


