وڈھ: ٹر یفک حاد ثہ 2افراد جاں بحق 1زخمی

وڈھ:وڈھ میں ٹر یفک حاد ثہ 2افراد جاں بحق 1زخمی لیو یز کے مطابق جمعہ کو وڈھ کے علا قے بار ہ لک کے قریب گا ڑی اور ٹر الر کے در میان ٹکر کے نتیجے میں کما ل خان اورعبا س خان جاں بحق جبکہ ظفر خان زخمی ہو گئے لیو یز نے لاشوں اور زخمی ہو نے والے شخص کو ہسپتال منتقل کیا جہا ں ضر وری کاروائی کے بعد لا شیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں مز ید کاروائی جار ی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں