حکومت بلوچستان نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) صوبائی حکومت کی جانب سے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری جسکے مطابق ہفتے میں 5 روز کام کرنے والے دفاتر کے ملازمین کو 31 مارچ سے 4 اپریل تک عید الفطر کی چھٹیاں دی گئی ہے جبکہ ہفتے میں 6 روز کام کرنے والے ملازمین کو 29 مارچ سے 5 اپریل تک چھٹیاں دے دی گئی۔
Load/Hide Comments