جھل مگسی، غیرت کے نام پر17سالہ لڑکی سمیت دو افراد قتل

اوستہ محمد: جھل مگسی کے ایریا میں سیاہ کاری کے الزام میں دھرے قتل، ملزم نے اپنی 14سا لہ بیٹی اور اس کے آشنا کو قتل کرنے کے بعد فرا ر ہو گیا، لیویز نے ملزم کی تلا ش شروع کر دی ، تفصیلات کے مطابق ک گوٹھ مٹ کٹوہر ، نزدہتھیاری ممیں سیاہ کاری کے الزام میں ملزم، ظفر علی ماچھی نے اپنی 14سالہ بیٹی مسما( ب) کو سیاہ کاری کے الزام میں محراب مگسی کے ساتھ فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا اطلاع ملتے ہی لیویز تھانہ جھل مگسی کے لیویز فورس نے نعشوں کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے گنداواہ لے گئے اور ملزمان کی تلا ش شروع کر دی جوں ہی نعشیں اپنے اپنے گھر پہنچی تو کہرام مچھ گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں