ز یا رت میں گا ڑی کھا ئی میں گر نے سے 3افراد جاں بحق 4زخمی

کوئٹہۛز یا رت میں گا ڑی کھا ئی میں گر نے سے 3افراد جاں بحق 4زخمی لیو یز کے مطابق جمعہ کو زیارت کے علا قے ڈومیارہ میں گا ڑی کی بر یک فیل ہو نے ہو نے سے گا ڑی کھا ئی میں گر گئی جس کے نتیجے میں محمد زمان، نصراللہ ،ندیم جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے لیو یزنے لا شوں اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتا ل منتقل کیا جہاں ضر ورئی کاروائی کے بعد لا شیں ورثاء کے حوالے کر دگئیں جبکہ زخمیوں کو ابتد ائی طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کر دیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں