خاران میں نامعلوم افراد ڈپٹی کمشنر کے دفتر پر دستی بم پھینک کرفرار

خاران (نامہ نگار) خاران شہر نامعلوم افراد کا ڈپٹی کمشنر کے آفس پر حملہ،ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ڈپٹی کمشنر خاران کے آفس پر دستی بم پینکھا جو اندر جاگری جس سے زور دار دھماکہ ہوا دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم قریب کے کمروں کی شیشوں کو نقصان پہنچی دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تحقیقات کا آغاز کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں