تربت، مسلح افراد نے ناصر آباد میں پولیس اسٹیشن کو نذر آتش کردیا

تربت( بیورورپورٹ) ناصر آباد میں پولیس اسٹیشن نذر آتش، اطلاع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ناصرآباد میں پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا اور پولیس اسٹیشن کو آگ لگادی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں