کوئٹہ، سریاب میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، ایک شخص زخمی حالت میں گرفتار

کوئٹہ (صباح نیوز) سریاب روڈ پر پولیس ناکے پر تعینات پولیس اہلکاروں کا موٹرسائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ۔ پولیس ذرائع موٹرسائیکل پر سوار افراد کی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ ، فائرنگ کی زد میں آکر ایک پولیس اہلکار زخمی۔
پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک شخص زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ دوسرا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار شخص سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments