کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل۔ واقعہ کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر پیش آیا جہاں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ لاش کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعے سے متعلق پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments