کوئٹہ، ہزار گنجی میں مری کیمپ کےقریب لینڈ مائن دھماکے سے کمسن بچہ زخمی

کوئٹہ(مانیٹر نگ ڈیسک )کوئٹہ میں ہزار گنجی کے علاقے مری کیمپ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک کمسن بچہ زخمی ہوگیا پولیس کے مطا بق دھماکا لینڈ مائن کا ہوسکتا یے، تفتیش جاری ہے، زخمی بچہ اسپتال منتقل کردیا جس کی حالت تسلی بخش ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں