پنجگور، معمولی تکرار پر داماد نے سسر کو قتل کردیا
پنجگور (نامہ نگار) پنجگور کے علاقے سیدان میں داماد کے ہاتھوں سسر قتل۔ لیویز کے مطابق ملزم محمد شریف نے معمولی تکرار پر فائرنگ کرکے اپنے سسر مراد بخش ولد عرض محمد کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس واقعے سے متعلق مزید تفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


