قلات، فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد قتل

قلات (آن لائن)قلات میں فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد قتل، نعشیں ہسپتال منتقل، پولیس ذرائع کے مطابق قلات کے کلی ملکی ایریا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جسمیں ایک خاتون سمیت نوجوان قتل کئے گئے اطلاع ملتے ہی پولیس نے نعشوں کو قلات ہسپتال منتقل کردیا جہاں پر نعشوں کی شناخت لعل محمد اور مسمات ث کے نام سے ہوئی مزید تفتیش قلات پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں