”ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف اگر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی“،نواب رئیسانی کا ٹوئٹ
کوئٹہ ;سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بی آرٹی منصوبے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ ٹوٹ بٹوٹ کے بس میں سوار پشاور کے غریب ہو گئے خوار۔اپنے ایک اور پیغام میں انہوں نے کہاکہ ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف اگر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی۔
Load/Hide Comments


