مستونگ، فائرنگ سے ایک شخص قتل

کوئٹہ (آن لائن) مستونگ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا نعش ہسپتال منتقل کردی گئی جس کی شناخت احسان کے نام سے کی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں