خضدار، زہری بازارمیں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص قتل

خضدار(نمائندہ انتخاب) زہری بازارمیں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جان بحق تفصیلات کے مطابق زہری کے مرکزی بازار نورگامہ میں نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ محمد رفیق ولد حاجی واحد بخش لوٹانی زہری جان بحق مسلح افراد فائرنگ کے بعد موقع واردات سے فرار ہوگئے جنہیں فوری طورپر شہیدسکندر ہسپتال لے جایاگیا مگر وہ پہلے سے جان کی بازی ہارگئے تھے۔ ہسپتال میں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں