پنجگور، چند روز قبل لاپتہ ڈھائی سالہ بچے کی لاش گھر کے قریب گٹر سے برآمد

پنجگور(نمائندہ انتخاب) چند روز قبل لاپتہ ڈھائی سالہ بچہ کی لاش گھر کے قریب گٹر کے نالے سے برآمد بچے گھر سے نکلا تھا واپس نہیں آیا ذرائع کے مطابق بچہ نالے میں ڈوب کر جانبحق ہوگیا تھا آج گٹر کے نالے سے لاش برآمد ہوا

اپنا تبصرہ بھیجیں