مودی کا تین اقسام کی کرونا ویکسین کے تجربات کا دعوی
نئی دہلی ۛبھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے قوم کو مژدہ سنایا ہے کہ حکومت تین اقسام کی کرونا ویکسین کے تجربات جاری رکھے ہوئے ہے۔ جلد ان کی بڑی مقدار تیار کی جائے گی اور ہر بھارتی تک پہنچائی جائے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ ان کا ملک اس وقت بڑے پیمانے پر انسدادکروناویکسین کی تیاری کر رہا ہے
Load/Hide Comments


