کیچ ِ، ہوشاپ میں فائرنگ، ایک شخص قتل/ صحبت پور، فائرنگ سے دو افراد زخمی
: ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) صحبت پور کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق صحبت پور پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کی حدودگوٹھ حبیب اللہ کھوسو پل پر مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد غلام بنی اور پیر بخش زخمی ہوگئے فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے واقع کی اطلاع پر پولیس جاے وقوع پر پہنچ کر زخمیوں کو صحبت پور ہسپتال منتقل کر دیا واقعے کے ڈارے میں پولیس مزیذ تحقیقات کر رہی ہے ۔
Load/Hide Comments


