تربت میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 3.8 ریکارڈ، زلزلہ پیما مرکز

تربت (نامہ نگار) بلوچستان کے علاقے تربت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت3.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 34 کلومیٹر اور مرکز تربت سے 40 کلو میٹر شمال مغرب کی جانب تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں