پنجگور، غریب آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس ہیڈ کانسٹیبل شدید زخمی
پنجگور(نمائندہ انتخاب)پنجگور کے علاقے غریب آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس ہیڈ کانسٹیبل شدید زخمی پولیس ذرائع کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل پزیر احمد ڈیوٹی سے چھٹی کرکے اپنے گھر جارہے تھے راستے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگیا ٹیچنگ اسپتال میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کراچی ریفر کردیا گیا ھے
Load/Hide Comments


