کوئٹہ، صوبائی وزراء کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس، سرکاری ملازمین کا احتجاج موخر
کوئٹہ(مانیٹر نگ ڈیسک) صوبائی وزراء اور سرکاری ملازمین کے اتحاد کے رہنماوں کی پریس کانفرنس،سرکاری ملازمین نے احتجاج موخرکردی راحیلہ حمید درانی اور قدوس کاکڑ کی پریس کانفرنسوفاق طرز پر تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کرنے کا اعلان کردیا بخت محمد کاکڑکا کہنا ہے کہ صوبائی وزراء اور ملازمین میں معاملات طے پاگئے،
Load/Hide Comments


