قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹرپولیس قتل
قلات(نمائندہ انتخاب) قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر جانبحق، پولیس زرائع کی مطابق سب انسپیکٹر فدا احمد ولد خان محمد اپنے گھر جارہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے موقع پر جانبحق ہوگئے اطلاع ملتے ہی جانبحق اہلکار کو ڈی ایچ کیو قلات منتقل کردیا گیا وہ خزانہ آفس کے آفتاب احمد کے بھائی، ڈپٹی کمشنر آفس قلات کے علی محمد، دوست محمد کے بھانجے تھے، فوری طور پر قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے
Load/Hide Comments


