کوئٹہ میں فائرنگ سے مچھ کا رہائشی شخص قتل

کوئٹہ (صباح نیوز) ہزار گنجی جتک مارکیٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل۔ مقتول کا نام مقبول احمد ولد نواب خان قوم قلندرانی سکنہ مچھ بتایا جاتا ہے، لاش کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔ مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں