تربت، چوٹ کراس روڈ کے قریب آئی ای ڈی بم برآمد
تربت(نمائندہ انتخاب)تربت کے علا قے چوٹ کراس روڈ کے قریب آئی ای ڈی بم برآمدتفصیلات کے مطا بق ایم 8 شاہراہ پر چوٹ کراس کے قریب ایک آئی ای ڈی برآمد ہوئی ہے۔ آئی ای ڈی برآمد گی کے بعد پولیس اور انتظامیہ نے مزید تفتیش شروع کر دی ۔
Load/Hide Comments


