ژوب میں فورسز کا آپریشن، 4 مسلح افراد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد، سیکورٹی ذرائع

ژوب (انتخاب نیوز) بلوچستان کے علاقے ژوب میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 مسلح افراد ہلاک۔ ژوب سے نزدیک سمبازہ میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 4 مسلح افراد کو ہلاک کردیا۔ اطلاعات کے مطابق ہلاک مشتبہ افراد کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں