خضدار، مرکزی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں تین افراد جھلس کر جاں بحق، ایک زخمی
خضدار (بیورو رپورٹ) خضدارقومی شاہراہ زہری کراس انجیئرہ کے مقام پر المناک حادثہ حادثے میں تین افراد جھلس کر جاں بحق، ایک زخمی ہوگئے لیویز کے مطابق حادثہ کوئٹہ ٹو کراچی قومی شاہراہ پرزامیاد تیل بردارگاڑی اور ٹرالر کے درمیان پیش آئی ہے حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی اور زامیاد گاڑی دیکھتے ہی دیکھتے جل کر خاکسترہوگئی۔
Load/Hide Comments


