گڈانی سے پولیس کو ملنے والی نامعلوم شخص کی نعش ہسپتال منتقل

کوئٹہ (آن لائن) گڈانی پولیس کو ملنے والی نامعلوم شخص کی نعش ہسپتال منتقل کردی گئی پولیس کے مطابق گزشتہ روز گڈانی کے علاقے سے پولیس کو ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی نعش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا گیا نعش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں