خاران میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی کو قتل کردیا گیا

خاران (نامہ نگار) خاران میں غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات خاران کے علاقے گردینہ میں سیاہ کاری کے الزام میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی کو قتل کردیا گیا۔ لڑکے کی شناخت غلام نذر اور لڑکی کی شا کی ناموں سے ہوئی۔ لاشوں کو ضروری کارروائی کیلئے ڈی ایچ کیو خاران منتقل کیا گیا، جبکہ واقعہ کی پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں