دکی، گرفتاری کے ڈر سے کوئلہ کان میں چھپنے والا افغان کان کن دم گھٹنے سے جاں بحق

ویب ڈیسک : دکی کے کوئلے کان میں کام کرنے والے افغان کان گرفتاری کے خوف سے کوئلہ کان میں چھپنے اوردم گھٹنے کے باعث جاں بحق ہوگئے گرفتاری کے ڈر سے افغان مزدور روح اللہ ولد محمد کریم قوم توخئی ساکن افغانستان نے کوئلے کے ہالج میں گھس کر پناہ لی ہالج میں زہریلی گیس ہونے کی وجہ سے مزدور دم گھٹنے سے موقع پر جانبحق ہوگئے مقامی مزدوروں نے لاش نکال کر ہسپتال منتقل کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں