خاران شہر سے مسلح افراد ڈی سی کی گاڑی لے گئے، ملزمان اور گاڑی کی تلاش جای ہے، پولیس حکام

خاران (نامہ نگار) خاران شہر سے ڈپٹی کمشنر کی گاڑی کو مسلح افراد لے گئے، پولیس ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز صبح کے وقت خاران شہر سے نامعلوم مسلح افراد نے ڈپٹی کمشنر خاران کی سرکاری گاڑی اپنے ساتھ لے گئے، تاہم ڈپٹی کمشنر منیر سومرو خود اس واقعے میں محفوظ رہے، واقعے کے بعد پولیس و سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تحقیقات شروع کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے