تربت یونیورسٹی کی اسکول وین اور پک اپ گاڑی میں تصادم سے7 طالبات زخمی

تربت (آن لائن) تربت یونیورسٹی کی اسکول وین اور پک اپ گاڑی میں تصادم سے 7 طالبات زخمی ہوگئیں جنہیں فوری طور پر طبی امداد کیلئے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کر دیا گیا،زخمی بچے کنچتی دشت فیملی سے تعلق رکھتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں